اقتصادی تعاون تنظیم ’ای سی او‘ کا سربراہ اجلاس بدھ کو اسلام آباد میں ہوا جس میں رکن ممالک میں سے پانچ کے صدور اور دو کے وزارئے اعظم نے شرکت کی، اس اجلاس میں افغانستان کی قیادت نے شرکت نہیں کی اور کابل کی نمائندگی اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر نے کی۔
اسلام آباد:اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس
![اقتصادی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس بدھ کو اسلام آباد میں ہوا جس میں شرکت کے لیے رکن ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچے۔](https://gdb.voanews.com/e3ad33e3-5775-4c01-8245-2ab900e245f3_cx0_cy13_cw0_w1024_q10_r1_s.jpg)
1
اقتصادی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس بدھ کو اسلام آباد میں ہوا جس میں شرکت کے لیے رکن ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچے۔
![اسلام آباد میں دس ممالک پر مبنی اقتصادی تعاون کی تنظیم کا 13واں اجلاس ہوا۔](https://gdb.voanews.com/7532e07d-38fb-4513-8274-0e983acb1494_cx0_cy2_cw0_w1024_q10_r1_s.jpg)
2
اسلام آباد میں دس ممالک پر مبنی اقتصادی تعاون کی تنظیم کا 13واں اجلاس ہوا۔
![اجلاس میں شرکت کے لیے ایران کے سربراہ حسن روحانی منگل کو اسلام آباد پہنچے۔](https://gdb.voanews.com/6488f7d8-e732-4382-a2c1-f09e2475af15_cx0_cy4_cw0_w1024_q10_r1_s.jpg)
3
اجلاس میں شرکت کے لیے ایران کے سربراہ حسن روحانی منگل کو اسلام آباد پہنچے۔
![وزیراعظم نواز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ۔](https://gdb.voanews.com/50839ef6-7e2d-4a77-9fd5-1c9a9dd0d5d6_cx0_cy9_cw0_w1024_q10_r1_s.jpg)
4
وزیراعظم نواز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ۔