اقتصادی تعاون تنظیم ’ای سی او‘ کا سربراہ اجلاس بدھ کو اسلام آباد میں ہوا جس میں رکن ممالک میں سے پانچ کے صدور اور دو کے وزارئے اعظم نے شرکت کی، اس اجلاس میں افغانستان کی قیادت نے شرکت نہیں کی اور کابل کی نمائندگی اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر نے کی۔
اسلام آباد:اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس
13
وزیر اعظم نواز شریف اقتصادی تعاون تنظیم کے 13 ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
14
سربراہ اجلاس کے اختتام کے موقع پر مختلف ممالک کے سربراہان کا ایک گروپ فوٹو۔