رسائی کے لنکس

پاکستان میں تعلیم سے محروم بچوں کی تعداد اڑھائی کروڑ

پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم الف اعلان نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں اڑھائی کروڑ بچے تعلیم کے حق سے محروم ہیں۔ حصول تعلیم سے محروم ان بچوں کی عمریں پانچ سے سولہ سال کے درمیان ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG