اسلامی مہینہ ربیع الاول کی 12 تاریخ کے موقع پر پیغمبر اسلام کی ولادت کی مناسبت سے پیر کو ’عید میلاد النبی‘ کی خصوصی تقاریب اور نعتیہ محافل کا اہتمام کیا گیا۔ کچھ تصویری جھلکیاں۔
عید میلاد النبی کا تہوار، خصوصی محافل کا انعقاد
![عید میلاد النبی کے موقع پر ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے](https://gdb.voanews.com/23a9a79c-8a11-4bb3-9127-1bc63dc3b3de_w1024_q10_s.jpg)
1
عید میلاد النبی کے موقع پر ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے
![عید میلاد النبی کی ایک ریلی میں شریک بچہ۔](https://gdb.voanews.com/261e11d5-b3b3-4f45-819a-5585672a8555_cx11_cy3_cw86_w1024_q10_r1_s.jpg)
2
عید میلاد النبی کی ایک ریلی میں شریک بچہ۔
![بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عید میلاد النبی کے موقع پر منعقدہ ایک بڑا اجتماع](https://gdb.voanews.com/440b6c8c-32ae-461a-9e40-3ef360096be8_w1024_q10_s.jpg)
3
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عید میلاد النبی کے موقع پر منعقدہ ایک بڑا اجتماع
![پاکستان میں عید میلاد النبی کی مناسبت سے سالانہ ’سیرت کانفرنس‘ اس مرتبہ لاہور میں منعقد ہوئی۔](https://gdb.voanews.com/a671de10-1dd3-4d83-9461-89bfe77ec686_cx0_cy0_cw98_w1024_q10_r1_s.jpg)
4
پاکستان میں عید میلاد النبی کی مناسبت سے سالانہ ’سیرت کانفرنس‘ اس مرتبہ لاہور میں منعقد ہوئی۔