اسلام آباد کے قریب سید پور ولیج کے ایک خواتین پولنگ اسٹیشن میں ہم نے ایک خاتون ووٹر سے بات کی۔ یہ پولنگ بوتھ علاقے کے ایک قدیم مندر میں قائم کیا گیا ہے۔
کراچی کے علاقے بھٹائی کالونی میں خواتین قطار میں لگ کر ووٹ ڈالنے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہی ہیں۔
تھر کے ایک پولنگ اسٹیشن پر خواتین ووٹرز کا رش
صوبۂ سندھ کے پسماندہ ضلعے تھر کے ایک گاؤں میں واقع پولنگ اسٹیشن پر خواتین کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے کے لیے موجود ہے۔
Embed
share
Embed
share
The code has been copied to your clipboard.
The URL has been copied to your clipboard
No media source currently available
Direct link
پشاور میں امیدوار اور رائے دہندگان کی شکایات
پشاور سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی نشست کے آزاد امیدوار رادیش سنگھ ٹونی نے پولنگ کے دوران سکیورٹی انتظامات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
Embed
share
Embed
share
The code has been copied to your clipboard.
The URL has been copied to your clipboard
No media source currently available
Direct link