اسلام آباد میں گلاب و چنبیلی باغ (روز اینڈ جیسمین گارڈن) میں گل داؤدی اور موسم خزاں کے پھولوں کی تین روزہ نمائش منعقد ہوئی جسے دیکھنے کے لیے وفاقی دارالحکومت کے علاوہ جڑواں شہر راولپنڈی سے بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا۔