رسائی کے لنکس

'پاکستانی وزیرِ خارجہ کا دورۂ افغانستان ایک اچھا آغاز ہے'


پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ مزاکرات کے دوران۔
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ مزاکرات کے دوران۔

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے افغانستان کے دورے کے بارے میں قمر عباس جعفری نے افغانستان کے چیف ایگزیکٹو کے مشیر مزمل شنواری اور انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے بریگیڈیر سعد نذیر سے گفتگو کی۔ مزمل شنواری نے اسے پاکستان کی نئی حکومت کی جانب سے ایک اچھا آغاز قرار دیا۔

انہوں نے کہا:

please wait

No media source currently available

0:00 0:04:08 0:00

XS
SM
MD
LG