اسلام آباد میں نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیر اہتمام ان سنگ تراشوں کو وفاقی دارالحکومت میں مدعو کیا گیا ہے جہاں نہ صرف یہ اپنی ہنرمندی دکھا رہے ہیں بلکہ یہ فن سیکھنے کے شوقین نوجوانوں کو ہنر منتقل کرنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔
گندھارا آرٹ سے وابستہ ہنر مند 'پریشان'
![سنگ تراشوں کے فن کے چند خوبصورت نمونے۔](https://gdb.voanews.com/87bb9134-8efe-4121-9d24-1bfdc6c406a8_w1024_q10_s.jpg)
1
سنگ تراشوں کے فن کے چند خوبصورت نمونے۔
![اسلام آباد نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں سنگ تراش اپنے فن پارے تیار کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/9d463843-6745-449e-8a86-e9399f3c7758_w1024_q10_s.jpg)
2
اسلام آباد نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں سنگ تراش اپنے فن پارے تیار کر رہے ہیں۔
![مختلف قسم کے پتھروں کو تراش کر اس پر تحریر یا تصویر نقش کی جاتی ہے۔](https://gdb.voanews.com/649d2389-86b3-43c3-86e8-55d44a45aa3f_w1024_q10_s.jpg)
3
مختلف قسم کے پتھروں کو تراش کر اس پر تحریر یا تصویر نقش کی جاتی ہے۔
![ایک طالبہ پتھر پر تصویر نقش کرنے میں مصروف ہے۔](https://gdb.voanews.com/045ee298-0fbd-4a62-9cf4-0ab0f3c4baa5_w1024_q10_s.jpg)
4
ایک طالبہ پتھر پر تصویر نقش کرنے میں مصروف ہے۔