اسلام آباد میں بدھ کو موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ بہار کی آمد آمد ہے اور لوگ ژالہ باری کے بعد کچھ دیر کے لیے اپنے گھروں اور دفاتر سے نکل کر برف کا لطف لیتے رہے۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
اسلام آباد میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری
5
اسلام آباد میں بدھ کو موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔
6
ژالہ باری کا ایک منظر
7
ژالہ باری سے موسم مزید سرد ہو گیا۔
8
سڑک پر کچھ دیر کے لیے اولے ہی اولے آئے۔