اسلام آباد میں بدھ کو موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ بہار کی آمد آمد ہے اور لوگ ژالہ باری کے بعد کچھ دیر کے لیے اپنے گھروں اور دفاتر سے نکل کر برف کا لطف لیتے رہے۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
اسلام آباد میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری
1
ژالہ باری کے بعد کا منظر
2
ژالہ باری کے بعد کا ایک دلکش منظر۔
3
اسلام آباد میں دو روز سے بارش جاری ہے۔
4
وفاقی دارالحکومت میں رہنے والوں کے لیے ژالہ باری نے موسم کو اور دلکش بنا دیا۔