اسلام آباد میں بدھ کو موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ بہار کی آمد آمد ہے اور لوگ ژالہ باری کے بعد کچھ دیر کے لیے اپنے گھروں اور دفاتر سے نکل کر برف کا لطف لیتے رہے۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
اسلام آباد میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری
9
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔
10
وفاقی دارالحکومت میں ژالہ باری کا ایک حسین منظر۔