رسائی کے لنکس

’ہندو، پارسی اور بدھ مت سبھی ہمارے گاہک ہیں‘


’ہندو، پارسی اور بدھ مت سبھی ہمارے گاہک ہیں‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:03 0:00

کراچی کے علاقے صدر میں یہ دوکان اپنے اندر خود ایک خزانہ ہے جہاں پیتل اور تانبے کو ڈھال کر مختلف اشیاء بنائی جاتی ہیں۔ تاریخی اشیاء ہوں یا مذہبی نشانات یہاں سب ملتا ہے۔

کراچی کے علاقے صدر میں یہ دوکان اپنے اندر خود ایک خزانہ ہے جہاں پیتل اور تانبے کو ڈھال کر مختلف اشیاء بنائی جاتی ہیں۔ تاریخی اشیاء ہوں یا مذہبی نشانات یہاں سب ملتا ہے۔ تقسیم سے قبل یہ خاندان چاندی کی اشیاء بناتا تھا لیکن ہنر کے اگلی نسل میں منتقل ہوتے ہوئے دھات بھی تبدیل ہو گئی۔ کراچی سے سدرہ ڈار کی رپورٹ:
XS
SM
MD
LG