پاکستان کے مختلف شہر گرمی کی شدید لپیٹ میں ہیں اور بعض علاقوں میں مئی میں ریکارڈ گرمی پڑی۔ وفاقی دارالحکومت کے کچھ مناظر (تحریر و تصاویر: احمد چندا)
پاکستان میں گرمی کی لہر
5
تصاویر بنانے والا ایک شخص، فیصل مسجد کے باہر انتظار میں کھڑا ہے۔
6
ایک نوجوان فیصل مسجد کے باہر سلفی بناتے ہوئے۔
7
گرین بلیٹ یعنی سبز پٹی پر سائے میں بیٹھے مزدور
8
فیصل مسجد کے باہر کا ایک منظر