پاکستان کے مختلف شہر گرمی کی شدید لپیٹ میں ہیں اور بعض علاقوں میں مئی میں ریکارڈ گرمی پڑی۔ وفاقی دارالحکومت کے کچھ مناظر (تحریر و تصاویر: احمد چندا)
پاکستان میں گرمی کی لہر
1
سائیکل پر سوار ایک شخص سائے کی تلاش میں۔
2
ایک ٹیکسی ڈرائیور اپنی گاڑی کے دروازے کھولے ہوئے کھڑا ہے۔
3
گرمی سے بچنے کے لیے ایک شخص درخت کے سائے میں لیٹے ہوئے۔
4
مارگلہ پہاڑی کے دامن ایک شخص اپنے جانوروں کے ساتھ۔