رسائی کے لنکس

پاکستان میں یوم آزادی کا جشن

پاکستان میں جمعہ کو یوم آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ اس حوالے سے پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوئی جس میں پاکستان کے صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے علاوہ فوجی اور سول عہدیداروں اور غیر ملکی سفرا نے شرکت کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG