گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
پاکستان میں شدید بارشوں سے جانی و مالی نقصان
![پاکستان میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سے تجازو کر گئی ہے۔](https://gdb.voanews.com/83e31a3a-ed7b-4d7f-b1d3-10a817ad79c5_w1024_q10_s.jpg)
1
پاکستان میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سے تجازو کر گئی ہے۔
![پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 38 افراد جب کہ شمالی علاقے گلگت بلتستان میں 11 افراد ہلاک ہوئے۔](https://gdb.voanews.com/6916a832-8b06-473d-83c2-2cd535154c45_w1024_q10_s.jpg)
2
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 38 افراد جب کہ شمالی علاقے گلگت بلتستان میں 11 افراد ہلاک ہوئے۔
![پنجاب کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے علاوہ ان میں خیمے اور کمبل بھی تقسیم کیے گئے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/3b46fa08-e121-4acf-8003-b6f97cd07b2f_w1024_q10_s.jpg)
3
پنجاب کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے علاوہ ان میں خیمے اور کمبل بھی تقسیم کیے گئے ہیں۔
![لاہور میں نکاسی آب کے لیے انتظامات کے باوجود شدید بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہے۔](https://gdb.voanews.com/3c7a38b1-0edf-4a80-8308-045187aa26c0_w1024_q10_s.jpg)
4
لاہور میں نکاسی آب کے لیے انتظامات کے باوجود شدید بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہے۔