گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
پاکستان میں شدید بارشوں سے جانی و مالی نقصان
9
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے کئی علاقے شدید بارشوں کی وجہ سے زیر آب ہیں۔
10
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں شدید بارشوں کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔