پاکستانی کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طاہر القادری اور عمران خان کی جماعتوں کے کارکنان اپنے قائدین کے ہمراہ جمعہ کو رات دیر گئے پہنچے جس کے بعد سے یہ لوگ یہاں موجود ہیں۔ طاہر القادری کے لوگوں نے آبپارہ مارکیٹ سے ملحقہ خیابان سہروردی جب کہ عمران خان کے حامیوں نے کشمیر ہائی وے پر پنڈال سجایا ہے۔
اسلام آباد میں 'آزادی و انقلاب مارچ'
5
ایک بچہ اپنے والد کے کندھے پر سوار مارچ میں شریک ہے۔
6
ہفتے کی سہ پہر تک تحریک انصاف کے کارکنان اپنے چیئرمین کی تقریر کے منتظر ہیں۔
7
ہفتہ کو بھی اسلام آباد کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا۔
8
تحریک انصاف کے حامی مقامی رہنماؤں کا خطاب سن رہے ہیں