اسلام آباد کے ڈی چوک میں انتظامیہ نے ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو روکنے کے لیے کنٹینر، خاردار تاریں اور دیگر رکاوٹیں لگا رکھی ہیں۔ (تصاویر: رضوان عزیز)
اسلام آباد: ریڈ زون میں دھرنا جاری
6
توڑ پھوڑ کا شکار ایک کنٹینر۔
7
اسلام آباد کے کئی راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا۔
8
جلے ہوئے کنٹینر کا ایک منظر۔
9
پولیس کی بھاری نفری اور فوجی اہلکار ریڈ زون میں واقع سرکاری عمارتوں کی حفاظت کے لیے موجود ہیں۔