اسلام آباد کے ڈی چوک میں انتظامیہ نے ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو روکنے کے لیے کنٹینر، خاردار تاریں اور دیگر رکاوٹیں لگا رکھی ہیں۔ (تصاویر: رضوان عزیز)
اسلام آباد: ریڈ زون میں دھرنا جاری

1
مظاہرین نے احتجاجاً کنٹینر کو تباہ کر دیا۔

2
اسلام آباد میں سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی۔

3
مظاہرین اور پولیس کے مابین جھڑپوں کے دوران کنٹینرز کو آگ لگا کر جلایا گیا۔

4
پولیس اہلکار کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔