اسلام آباد میں پارلیمنٹ کی عمارت سے کچھ فاصلے پر دھرنا دیئے مظاہرین حکومت کے انتباہ کے باوجود بدھ کو بھی بدستور احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں اور بظاہر وہ علاقہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
مظاہرین کا دھرنا اور سرکاری فورسز کی تیاری
9
فرنٹیئر کانسٹیبلری کے جوان اپنی پوزیشنیں سنبھال رہے ہیں۔
10
مظاہرین کے مطالبات میں شامل ہے کہ حکومت آسیہ بی بی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرنے کے علاوہ توہین مذہب کے قانون میں کسی بھی طرح کی ترمیم نا کرنے کی یقین دہانی کروائے۔