اسلام آباد میں پارلیمنٹ کی عمارت سے کچھ فاصلے پر دھرنا دیئے مظاہرین حکومت کے انتباہ کے باوجود بدھ کو بھی بدستور احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں اور بظاہر وہ علاقہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
مظاہرین کا دھرنا اور سرکاری فورسز کی تیاری
![مظاہرین حکومت کے انتباہ کے باوجود بدھ کو بھی بدستور احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/42c2d3df-096c-4de3-b6d7-b9921f186d9f_w1024_q10_s.jpg)
1
مظاہرین حکومت کے انتباہ کے باوجود بدھ کو بھی بدستور احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔
![وزیر داخلہ کے حکم پر کسی بھی اہلکار کو آتشیں اسلحہ فراہم نہیں کیا گیا۔](https://gdb.voanews.com/39d9ae37-9297-457e-a564-10c04451bd7b_w1024_q10_s.jpg)
2
وزیر داخلہ کے حکم پر کسی بھی اہلکار کو آتشیں اسلحہ فراہم نہیں کیا گیا۔
![پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ریڈ زون میں سابق گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کے حامیوں کا دھرنا تین روز سے جاری ہے۔](https://gdb.voanews.com/da6a940b-fe56-4eb5-8a3b-2356626be3ce_w1024_q10_s.jpg)
3
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ریڈ زون میں سابق گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کے حامیوں کا دھرنا تین روز سے جاری ہے۔
![فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دستے ڈی چوک پر تعینات ہیں۔](https://gdb.voanews.com/65174b7b-3e48-4100-a730-c9ab6c997a32_w1024_q10_s.jpg)
4
فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دستے ڈی چوک پر تعینات ہیں۔