رسائی کے لنکس

’سمندری طوفان آنے کی صورت میں کراچی کی حالت بہت خراب ہو گی‘


’سمندری طوفان آنے کی صورت میں کراچی کی حالت بہت خراب ہو گی‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:00 0:00

سندھ کے مختلف شہروں میں پیر کو مون سون کی پہلی بارش نے شہری نظام درہم برہم کر دیا اور بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے کراچی میں 9 افراد ہلاک ہوئے۔ کیا بڑے شہروں میں بارشوں سے تباہی کی وجہ ناقص پلاننگ ہے یا کوئى دوسری وجوہات بھی ہیں؟ اربن ریسورس سنٹر کراچی کے ڈائریکٹر محمد یونس سے بات چیت۔

XS
SM
MD
LG