پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ تصاویر: روشن مغل
پاکستانی کشمیر میں برفباری کے مناظر
5
برفباری کے بعد بعض سیاحوں نے بھی ان علاقوں کا رخ کیا۔
6
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں حالیہ برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
7
پہاڑوں پر برف سفید چادر کی مانند دیکھائی دے رہی ہے۔
8
برفباری کے بعد کا ایک خوبصورت منظر۔