پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ تصاویر: روشن مغل
پاکستانی کشمیر میں برفباری کے مناظر
1
ایک شخص اپنی گاڑی سے برف ہٹاتے ہوئے۔
2
برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
3
برفباری کی وجہ سے بعض بالائی علاقوں میں مٹی کے تودے بھی گرے۔
4
چکوٹھی میں بچے برف سے کھیل رہے ہیں۔