پاکستان میں کھیوڑہ میں نمک کی کان ایک مشہور سیاحتی مقام بھی ہے جہاں سے ملک میں نمک کی سب سے زیادہ مقدار نکالی جا رہی ہے۔ (تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ)
کھیوڑہ میں نمک کی کان کی تصاویر

1
ایک خاتوں کان میں لگے ہوئے ایک اسٹال پر نمک سے بنے لیمپ کی خریداری کر رہی ہیں۔

2
پاکستان میں کھیوڑہ میں نمک کی کان ایک مشہور سیاحتی مقام بھی ہے جہاں سے ملک میں نمک کی سب سے زیادہ مقدار نکالی جا رہی ہے۔

3
نمک کی کان میں نمک سے بنائی گئی ایک مسجد۔

4
کھیوڑہ کی کان کا اندرونی منظر۔