پاکستان میں کھیوڑہ میں نمک کی کان ایک مشہور سیاحتی مقام بھی ہے جہاں سے ملک میں نمک کی سب سے زیادہ مقدار نکالی جا رہی ہے۔ (تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ)
کھیوڑہ میں نمک کی کان کی تصاویر
9
کان کے اندر مکمل اندھیرا ہوتا ہے اور بجلی کے بلب یہاں اندر کی دنیا کو منور کرتے ہیں۔
10
کان کے اندر چلنے والی ریل گاڑی میں لوگ سفر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
11
کھیوڑہ دنیا میں نمک کی دوسری بڑی کان ہے۔
12
کھیوڑہ کی کان ضلع جہلم میں پہاڑوں کے درمیان واقع ہے۔