رسائی کے لنکس

لاہور کی ’پرفیوم مارکیٹ‘


لاہور کی ’پرفیوم مارکیٹ‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:31 0:00

پرفیوم فرانس کا ہو یا کسی مہنگے امریکی برانڈ کا۔ سب کا فارمولا ہے کہ لاہور کی پرفیوم مارکیٹ والوں کے پاس! جہاں 10ہزار روپے کا پرفیوم بھی چند سو روپے میں مل جاتا ہے۔ تو آئیے چلتے ہیں لاہور کی قدیم شاہ عالم مارکیٹ کی کچھ خوشبودار گلیوں میں۔

XS
SM
MD
LG