رسائی کے لنکس

ورلڈ الیون کا اسٹیڈیم میں پرتپاک استقبال


ورلڈ الیون کا اسٹیڈیم میں پرتپاک استقبال
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:28 0:00

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آزادی کپ کے پہلے میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کا دورہ کرنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نے روایتی ٹرک آرٹ سے سجے رکشوں میں بیٹھ کر گراؤنڈ کا چکر لگایا۔

XS
SM
MD
LG