رسائی کے لنکس

غذائی قلت: پاکستان میں نومولود کی جان کو خطرہ لاحق


غذائی قلت: پاکستان میں نومولود کی جان کو خطرہ لاحق
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:51 0:00

پاکستان میں کیے گئے ایک غذائی سروے کے مطابق، 50 فیصد لڑکیاں خون کی کمی یا ’انیمیا‘ کی شکار ہیں، جس سے نہ صرف ان کی صحت متاثر ہو رہی ہے بلکہ آنے والے بچے کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے ان بیماریوں کا علاج مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG