رسائی کے لنکس

جبری مشقت کے دو سال بہت مشکل تھے: کرشنا کماری کوہلی


جبری مشقت کے دو سال بہت مشکل تھے: کرشنا کماری کوہلی
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:04 0:00

پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر سندھ سے منتخب ہونے والی سینیٹر کرشنا کماری کا تعلق کوہلی برادری سے ہے جس کا شمار ہندو مذہب کی نچلی ترین ذاتوں میں ہوتا ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کرشنا کماری نے تھر کے ایک گاؤں سے سینیٹ کے ایوان تک اپنے سفر کے بارے میں وائس آف امریکہ سے بات چیت کی۔

XS
SM
MD
LG