پشاور: اسپیئر پارٹس کے مشہور بازار میں کاروبار مندا
پشاور کے وسط میں واقع اسپیئر پارٹس کا تاریخی بازار ’شعبہ‘ جہاں گاڑی کے انجن سے لے کر نٹ بولٹ تک ہر چیز مل جاتی ہے۔ اسی لیے پاکستان کے ہر حصے سے لوگ یہاں آتے ہیں۔ لیکن افغان بارڈر مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ اور روپے کی قدر ميں کمی کے اثرات اس بازار پر بھی پڑے ہيں۔ پشاور سے نذر الاسلام کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ