اسلام آباد میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں تین روزہ میلہ یاراں کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں ملک کی ثقافت کے خوبصورت نمونے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو مل بیٹھ کر گپ شپ کرنے کا موقع بھی فراہم کیا گیا۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
اسلام آباد میں ثقافتی میلے کی جھلکیاں

1
اس رکشے کو پاکستان کے مشہور ٹرک آرٹ سے مزین کیا گیا ہے۔

2
ہزاروں سال پہلے کی وادی مہران کی تہذیب کی عکاسی کرتے مٹی کے کھلونے

3
تنکوں سے بنائی گئی مختلف روایتی اشیا

4
تانبے پر منقش ایک دلکش کاریگری