شہروں کی بھیڑ اور تیز رفتار زندگی سے پرے دیہاتوں میں زندگی اب بھی اپنی رفتار پر رواں دواں ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک وسطی دیہی علاقے کے معمولات پر مبنی تصاویر۔
(تحریر و تصاویر واجد حسین شاہ)
13شام کے وقت مویشیوں کو چارا ڈالا جا رہا ہے۔
14اینٹوں کے اس بھٹے سے گاؤں کے پکے مکانوں کی ضرورت پوری ہوتی ہے۔
15لوگوں کی اکثریت اب بھی دیہی علاقوں میں آباد ہے۔