پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں موسلادھار بارشوں سے ہونے والے مختلف واقعات میں مرنے والوں کو تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں شدید بارشوں سے تباہی
9
تیز بارش دریاوں اور ندی نالوں میں تغیانی کا باعث بنی۔
10
آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے اور متعلقہ انتظامیہ متحرک ہے اور متاثرہ لوگوں کو امدادی سامان پہنچانے کا بتایا جا رہا ہے۔