دنیا کے مختلف ملکوں میں رمضان کا مہینہ شروع ہوچکا ہے جب کہ پاکستان میں پہلا روزہ پیر کو ہوگا۔ اس مہینے میں مسلمان روزہ رکھنے کے علاوہ خصوصی اور اجتماعی عبادات میں شریک ہوتے ہیں۔
دنیا کے مختلف ملکوں میں ماہ رمضان کا آغاز
1
پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کے ارکان رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے جمع ہیں۔
2
ماہ رمضان میں مسلمان روزہ رکھنے کے علاوہ خصوصی اور اجتماعی عبادات میں شریک ہوتے ہیں۔
3
رمضان سے قبل ہی لوگ اس کی روایتی اشیائے خورونوش کی خریداری شروع کر دیتےہیں۔
4
مساجد میں نماز تراویح رمضان کا ایک جزو ہے۔