دنیا کے مختلف ملکوں میں رمضان کا مہینہ شروع ہوچکا ہے جب کہ پاکستان میں پہلا روزہ پیر کو ہوگا۔ اس مہینے میں مسلمان روزہ رکھنے کے علاوہ خصوصی اور اجتماعی عبادات میں شریک ہوتے ہیں۔
دنیا کے مختلف ملکوں میں ماہ رمضان کا آغاز
5
جکارتہ میں خواتین تراویح کی نماز ادا کر رہی ہیں۔
6
رمضان میں مساجد میں عام دنوں کی نسبت لوگوں کی زیادہ تعداد دیکھنے میں آتی ہے۔
7
دنیا کے مختلف ملکوں میں رمضان کا مہینہ شروع ہوچکا ہے جب کہ پاکستان میں پہلا روزہ پیر کو ہو گا۔
8
بچے قرآن پاک کی تلاوت کر رہے ہیں۔