رسائی کے لنکس

logo-print

بعض لوگوں کا کہنا تھا کہ امریکہ کا قریبی اتحادی ہونے کی وجہ سے وہاں کے صدراتی انتخابات کا کسی نا کسی طرح سے اثر پاکستان پر ضرور ہوتا ہے۔

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں سے جب منگل کو امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے بارے میں ان کی رائے جاننا چاہی تو ان کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔

بعض لوگوں کا کہنا تھا کہ امریکہ کا قریبی اتحادی ہونے کی وجہ سے وہاں کے صدراتی انتخابات کا کسی نا کسی طرح سے اثر پاکستان پر ضرور ہوتا ہے۔

امریکی صدارتی انتخابات پر پاکستانیوں کا ملا جلا ردعمل
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:50 0:00
XS
SM
MD
LG