پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ’شہاب ٹو‘ نامی فوجی مشترکہ مشقیں ریاض میں جاری ہیں۔
تصاویر: پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں
![یہ مشقیں 25 نومبر کو شروع ہوئی تھیں اور 10 دسمبر تک جاری رہیں گی۔](https://gdb.voanews.com/c3180852-87d6-4d0a-8d5f-3b3a3a069563_w1024_q10_s.jpg)
1
یہ مشقیں 25 نومبر کو شروع ہوئی تھیں اور 10 دسمبر تک جاری رہیں گی۔
![پندرہ روز تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں دونوں ملکوں کے 100 سے زیادہ اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/4c8bbf41-af73-4d0a-9511-feb3317953c7_w1024_q10_s.jpg)
2
پندرہ روز تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں دونوں ملکوں کے 100 سے زیادہ اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
![ان مشقوں میں پاکستان فوج کے اسپیشل سروسز گروپ کے 68 افسر اور اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/09774216-c2b6-4219-916d-454ca411d013_w1024_q10_s.jpg)
3
ان مشقوں میں پاکستان فوج کے اسپیشل سروسز گروپ کے 68 افسر اور اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
![مشق میں شرکت کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کے فوجی اہلکار ہیلی کاپٹر میں سوار ہو رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/52a324ea-d7c0-438e-a326-a64266e880f1_w1024_q10_s.jpg)
4
مشق میں شرکت کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کے فوجی اہلکار ہیلی کاپٹر میں سوار ہو رہے ہیں۔