رسائی کے لنکس

سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو مذید مہلت حاصل


سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو مذید مہلت حاصل
سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو مذید مہلت حاصل

پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوھدری کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بنچ نے حکومت کی درخواست پر این آر او پر عدم عملدرامد سے متعلق مقدمے پر سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔ وائس آف امریکہ اردو ریڈیو کے مقبول سلسلے ان دا نیوز میں جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے کہا کہ یہ التواء حکومت کو اپنی پالیسی پر نظر ثانی کے لیے ایک مہلت ہے۔ تفصیلات سنیے!

XS
SM
MD
LG