پاکستان میں نسبتاً نئی سیاسی مذہبی جماعت 'تحریکِ لبیک یا رسول اللہ' کا معاہدۂ فیض آباد پر عمل درآمد کرانے کے لیے لاہور میں دھرنا جمعرات کو چوتھے روز بھی جاری ہے۔
تصاویر: تحریکِ لبیک یا رسول اللہ کا دھرنا لاہور میں جاری
5
انہوں نے خبردار کیا کہ حکومت معاہدے کی پاسداری کرے اور امن و امان خراب نہ کرے۔
6
خادم رضوی نے اعلان کیا کہ ان کی جماعت چھ اپریل کو لاہور کے داتا دربار پر آل پاکستان تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس منعقد کرے گی۔
7
دھرنے میں خادم رضوی کے مریدوں اور ان کی جماعت کے کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ تاہم لاہور کی ایک مرکزی شاہراہ پر جاری اس دھرنے کے باعث شہر میں ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔
8
مظاہرین کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے ان کی ایک بات مانی ہے اور لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی اٹھالی ہے۔