رسائی کے لنکس

پاکستان: انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی


پاکستان: انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:28 0:00

پاکستان میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ’ایف آئی اے‘ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد شفیق نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ’کریک ڈاؤن‘ جاری ہے اور اُن کے بقول 2016 سے اب تک لگ بھگ 2300 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

XS
SM
MD
LG