رسائی کے لنکس

اسلام آباد کا خواجہ سرا باورچی


اسلام آباد کا خواجہ سرا باورچی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00

پاکستان، جہاں امتیازی رویوں اور منفی تاثرات کو پس پشت ڈالتے ہوئے وہ افراد اپنے لیے ایک جائز مقام حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو پاکستان کی مردم شماری میں نہ عورت سمجھے جاتے ہیں اور نہ ہی مرد۔ تیسری جنس سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی ایک شخص سے ملاقات کی اسلام آباد میں ہمارے نمائیندے ناصر محمود نے

XS
SM
MD
LG