رسائی کے لنکس

اسلام آباد میں نایاب اور پرانی کاروں کی نمائش

فاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پرانی اور نایاب کاروں کا تیسرا سالانہ میلہ منعقد ہوا جس میں گزشتہ سالوں کی نسبت نہ صرف گاڑیوں کی تعداد زیادہ تھی بلکہ شائقین کی تعداد بھی قابل ذکر رہی۔ (تحریر و تصاویر: ناصر محمود)

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG