رسائی کے لنکس

ہنگو بم دھماکے میں طالبان مخالف رہنما ہلاک


ہنگو بم دھماکے میں طالبان مخالف رہنما ہلاک
ہنگو بم دھماکے میں طالبان مخالف رہنما ہلاک

پاکستان کے شمال مغربی ہنگو شہر میں بدھ کو ایک بم دھماکے میں طالبان مخالف لشکر کا ایک رہنما ہلاک جب کہ اس کے دو ساتھی زخمی ہوگئے۔

مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکا گاڑی میں رکھے گئے بارود میں کیا گیا۔

دریں اثناء ہنگو سے ملحقہ قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے عکسریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں 12 مشتبہ جنجگوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔

ماسو زئی کے علاقے میں بدھ کو ہونے والی ان کارروائیوں میں کم ازکم سات سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

XS
SM
MD
LG