رسائی کے لنکس

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم تین ملکی ٹورنامنٹ کی فاتح


فائل فوٹو
فائل فوٹو

بنگلہ دیش کے کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے چھ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں آٹھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ میں کھیلا جانے والا تین ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔

ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ آئرلینڈ اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیمیں شامل تھیں۔
بنگلہ دیش کے کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے چھ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں آٹھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان کی خواتین ٹیم جمعرات سے انگلینڈ کا دورہ شروع کررہی ہے جہاں وہ میزبان خواتین ٹیم کے علاوہ وہاں کی انڈر 19 اور مخلتف مقامی خواتین کرکٹ کلبز کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔
XS
SM
MD
LG