رسائی کے لنکس

یمن سے وطن واپس پہنچنے والے پاکستانی

پاکستان کی قومی فضائی کمپنی ’پی آئی اے‘ کا ایک خصوصی طیارہ یمن میں محصور پاکستانیوں میں سے تقریباً 500 افراد کو لے کر اتوار کی شب کراچی ایئرپورٹ پہنچا۔ وطن واپس آنے والوں کا استقبال کرنے کے لیے بڑی تعداد میں ان کے عزیز و اقارب ایئرپورٹ پر موجود تھے، کچھ مسافر کراچی کے ہوائی اڈے پر اترے جب کہ باقی کو پیر کی صبح اسلام آباد پہنچایا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG