چارلی چپلن پشاور کی سڑکوں پر
پشاور میں کسی بھی روز کہیں بھی آپ کی ملاقات ایسے نوجوان سے ہو سکتی ہے جو چارلی چپلن کا روپ دھارے گھوم رہا ہو گا۔ وہ الفاظ کی ادائیگی کے بغیر اپنی دلچسپ حرکات و سکنات سے آپ کو ہنسنے پر مجبور کر دے گا۔ یہ نوجوان کون ہے جو کرونا بحران میں لوگوں کو ہنسانے کی کوشش کر رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ