پاکستانی نوجوان کا ملک بھر کا سائیکل پر سفر
پاکستان کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بہت سی دلچسپ وجوہات کی بنا پر نظر آتا ہے۔ فہرست چھوٹی نہیں اور اب ممکن ہے اس میں ایک اور نام کا اضافہ ہو جائے۔ پاکستان کے عبدالرحمن پالوا جنہوں نے ملک بھر میں سائیکل پر 21650 کلومیٹر کا سفر طے کیا ہے۔ اس سفر کی کہانی سنتے ہیں عبدالرحمان کی زبانی۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ