رسائی کے لنکس

فرانس میں 209 اسٹورز کا مالک پاکستانی


فرانس میں 209 اسٹورز کا مالک پاکستانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:28 0:00

امجد عزیز 17 سال کی عمر میں صرف 100 فرانک لے کر جہلم سے پیرس آئے اور آج ڈپارٹمنٹل اسٹورز کی چین کے مالک ہیں۔ انہوں نے فرانس میں اپنی پہلی رات قبرستان میں گزاری۔ آج ان کے اسٹور ’بائو مونڈے‘ کی پورے فرانس میں 209 شاخیں ہیں۔ کامیابی کا یہ سفر انہوں نے کیسے طے کیا؟ اسد اللہ خالد کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG